آئی بی سی سی کا امتحانات کے حوالے سے بڑا اعلان

1 of
Previous Next

Description

ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ۔۔۔
کوئی بھی نوٹیفیکیشن تب تک مصدقہ نہیں ہوتا جب تک سرکاری ذرائع سے شائع یا تصدیق شدہ نہ ہو۔
میٹرک اور انٹر امتحانات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر IBCC کے نام سے ایک جعلی نوٹیفیکیشن گردش میں ہے جس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں۔ لف شدہ وضاحتی بیان میں IBCC نے اس نوٹیفیکیشن کو رد کیا ہے۔ لھذا ایسے کسی بھی نوٹیکفیکیشن پر دھیان نہ دیا جائے جب تک کہ متعلقہ فورم سے تصدیق شدہ نہ ہو۔

Comments

Leave a Comment

Your email address will not be published. required fields are marked *

Success! Thanks for your comment. We appreciate your response.
You might have left one of the fields blank, or be posting too quickly