محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی سیشن 2020-21 کے لیے اسکولوں اور کالجز کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا

1 of
Previous Next

Description

محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی سیشن 2020-21 کے لیے اسکولوں اور کالجز کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا

یکم سے تیسری جماعت کے طلباء کا تحریری ٹیسٹ اور جائزہ لینے کے بعد انہیں پروموٹ کیا جائے گا..

چوتھی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم جون سے 15 جون تک ہونگے

چوتھی سے آٹھویں جماعت کے امتحانی نتائج 15 جون کو ہی جاری کئے جائیں گے، محکمہ تعلیم سندھ

سندھ میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 15 جون سے شروع ہونگے

دسویں جماعت کے امتحانی نتائج 15 اگست تک تمام بورڈز جاری کرنے کے پابند ہونگے، محکمہ تعلیم سندھ

نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 60 روز میں جاری کیا جائے گا

گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 6 جولائی سے شروع ہونگے

بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج 15 ستمبر کو جاری کئے جائیں گے

گیارویں جماعت کے نتائج 60 روز بعد کئے جائیں گے

Comments

Leave a Comment

Your email address will not be published. required fields are marked *

Success! Thanks for your comment. We appreciate your response.
You might have left one of the fields blank, or be posting too quickly