جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کا کرونا وائرس پر آن لائن کورس متعارف

Description

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کا کرونا وائرس پر آن لائن کورس متعارف

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے کرونا وائرس کے خلاف کام کرنے والے ڈاکٹروں کے لیے ایک مفت آن لائن تربیتی کورس متعارف کرایا ہے جس میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج اور طبی عملے کی ذاتی حفاظت کے موضوعات شامل ہیں۔ وائس چانسلر پروفیسر سید محمد طارق رفیع نے بتایا کہ یہ دو گھنٹے طویل کورس جےایس ایم یو کی ویب سائٹ پر مفت مہیا کیا گیا ہے اور اسے یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف فیملی میڈیسن اور ایپنا انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کے اساتذہ نے جدید طبی اصولوں اور معلومات کی روشنی میں ترتیب دیا ہے۔ ڈاکٹر اس تربیتی کورس کو www.jsmu.edu.pk پر لے سکتے ہیں۔
 اس کے علاوہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کا ٹیلی میڈیسن کلینک فون نمبر (021) 99205185 ایکسٹینشن 1131 اور 1132 پر پیر سے ہفتہ صبح دس سے دوپہر دو بجے تک مریضوں کی رہنمائی کے لیے فعال ہے۔
مزید معلومات کے لیے: میڈیا سیل، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی

JSMU starts online course on Corona Virus for doctors

JSMU is offering an online course for doctors dealing with nCovid-19 pandemic situation in the country. Vice chancellor Professor Syed Mohammed Tariq Rafi said that the online course addresses the dual challenge of keeping the healthcare providers abreast with the management practices of the nCovid-19 and ensuring their own safety as they battle the Corona Virus on the front lines. The 2-hour online course has been prepared by JSMU’s Institute of Family Medicine and APPNA Institute of Public Health. The Vice Chancellor also said that the course is available free of cost to physicians on JSMU website www.jsmu.edu.pk.

For more information, please contact:
Email: media.cell@jsmu.edu.pk 
Web: http://www.jsmu.edu.pk/index.html

Tags :

Comments

Leave a Comment

Your email address will not be published. required fields are marked *

Success! Thanks for your comment. We appreciate your response.
You might have left one of the fields blank, or be posting too quickly